Computer Hardware and Networking Computer I.T Engineer
Wednesday, March 18, 2020
thinking at least
جھنگ ( نوید سدھانہ) جھنگ میں کرونا وائرس کا خوف مسجد میں قل خانی کے دوران ایک شخص مرگی کے دورہ کی وجہ سے گر گیا لوگوں نے شور ڈال دیا کرونا وائرس آگیا قل خانی کے دوران بھگڈر مقامی سیاسی شخصیت سابق امیدوار ایم۔پی اے کے پہلے گن مین بھاگے پھر وہ بھی بھاگ کھڑے ہوئے مسجد میں افراتفری عجیب صورتحال تفصیلات کے مطابق رشید چوک جھنگ مسجد کے اندر قل خانی کے دوران ایک۔شخص اٹھ کر مولوی کو کاغذ پر قرآن پاک کے ختم۔کا ثواب کی غرض سے اٹھا کہ واپسی پر اچانک اس کی گردن اکڑی اور کانپتے کاپنتے گر گیا اور گردن ایک طرف اکڑ۔گئی سینکڑوں لوگوں پر خوف طاری ہوگیا کہ کرونا سے بندہ مرگیا اور کسی نے اس پر توجہ نہ دی اور افرتفری میں۔بھاگ کھڑے ہوئے اور ایک دوسرے کو روندتے ہوئے بھاگنے لگے مقامی شخصیت کے گن مین بھی انہیں چھوڑ کر بھاگ گئے اور سیاسی شخصیت بھی بعد میں۔اٹھ کھڑی ہوئی وہاں عجیب صورتحال ہوگئی اور افراتفری کا عالم ہوگیا بعد میں سپیکر میں اعلان کیا گیا کہ اسے پہلے بھی دورہ پڑتا ہے اور واپس آجائے کھانا کھا کر جائے جس پر تمام۔مسلمان واپس آئے اور کھانا کھا کر چلے گئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment