Monday, December 28, 2020

یخنی ٹپکنا، اور کپ میں

 ” مُرغی کا جُوس“

دنیا میں جتنی بھی چیزوں سے جُوس نکالا جاتا ھے اُن میں سب سے زیادہ جوس پاکستان میں ”مُرغی “ سے نکالا جاتا ھے،ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک مُرغی سے تقریباً 450 بیرل یا 2500گیلن یعنی دس ھزار لیٹر تک جوس کشید کیاجا سکتا ھے ،امکان غالب ھے کہ مستقبل قریب میں اس کو برآمد کر کے اچھا خاصا زرِمبادلہ کمایا جا سکتا ھے

،یہ دنیا کا واحد جُوس ھے جو گرم کرکے پیا جاتا ھے ، مگر اب تو لوگ ماڈرن ہو گئےھیں اور اب اسے یخنی یا سُوپ کے نام سے پکارتے ہیں ،جبکہ پچھلے زمانے میں ریڑھی والے بڑے فخر سے لکھواتے تھے


”طاقت کا خزانہ ٠٠٠٠مرغی کا جوس“


دراصل یہ وہ پانی ہوتا ہے جس سے مُرغی کی میت کو مسلسل تین دن تک غسل دیا جاتا ھے (بعض جگہ پندرہ دن سے لے کر ایک مہینے تک بھی ایک ہی مرغی کو غسل دیا جاتا ہے) ،اور ہمارے ملک کے سجیلے جوان حرارتِ جاں کیلیے اِن ریڑھیوں کے گردا گرد بیٹھ جاتے ھیں ،اور سوپ پی کر ایسے انگڑائی لیتے ھیں جیسے نر گس ڈانس شروع کرنے سے پہلے انگڑائی لیتی ھے

در حقیت یہ وہ کلف ذدہ پانی ھوتا ھے جو دس منٹ بعد ٹھنڈا ہو کر ناصرف جوڑوں میں بیٹھ جاتا ھے بلکہ سینہ بھی بند ہو جاتا ھے٠٠٠

،پورے پاکستان کی طرح ہمارے میں بھی سرِ شام اِن مرغیوں کے جنازے مختلیف  چوک پر آنا شروع ہو جاتے ہیں ،جہاں پر مُرغی کی میت کو پتیلے سے ایک فٹ دُور تختہ دار پر لٹکا دیا جاتا ھے اور ایک پاؤلے کی مدد سے رسمِ غسل شروع ھو جاتی ھے

اور لوگ کسی عقیدت مند کی طرح ریڑھی کے اطرف کھڑے ہوکر اس متبرک پانی سے جسم کو حرارت بہم پہنچاتے نظر آتے ھیں،اس دوران سوپ پینے کی مسحور کُن آواز ٠٠٠٠شڑر ،شپ٠٠٠شڑر، شڑر ٠٠٠ سے شہر کی ہر گلی فضا گونج اُٹھتی ھے٠٠٠٠

،اگر زیادہ عیاشی مطلوب ہو تو ایک انڈا اور مُرغی کی ایک پتلی سی ”تہہ“ بھی کَپ میں شامل کی جا سکتی ھے

بقول شاعر

یخنی ٹپکنا، اور کپ میں اُلٹنا

لہو گرم رکھنے کا ھے اک بہانا٠٠٠😄😄😄


مؤرخ شِکوہ کرتے ہوئے لکھتا ھے کہ یخنی والوں پر سےمیرا ایمان اُسی دِن سے اُٹھ گیا جِس دن میں دس روپے کا سوپ لینے گیا تو مجھے دھتکار دیا گیا اور سو سو باتیں بھی سُنائی گئیں ،مہنگائی کا رونا بھی رویا گیا اور کہا بچو ٠٠٠تبدیلی آ گئی ھے دس روپے کا سوپ شوپ نہیں مِلتا ، چنانچہ میں دس روپے کے نوٹ کو لنڈے کے کوٹ کی جیب نمبر 13میں واپس ڈالا ٠٠٠٠٠٠سوپ کے ٠٠٠٠٠پانی سے گرم گرم ھونے کی بجائے ٠٠٠شرم سے پانی پانی ھو کر گھر واپس آ گیا٠٠٠٠

جبکہ رات بارہ بجے مجھے کسی کام کے لئیے.  ایک شہر کے مشہور  چوک جانا ھوا تو ایک دہل دھلا دینے والا منظر میرے سامنے تھا

12 بجےکے بعد اُسی بچے ہوۓ ”سوپ“ سے زمین پر چھڑکاٶ کیا جا رھا تھا اور مرغی کو کپڑے میں لپیٹ کر فریج میں رکھا جا رھا تھا تاکہ ٠٠٠٠٠٠سند رھے اور وقت ضرورت اگلے دِن کام آوے ۔“۔۔۔۔اور اس کو مزید کچھ دن غسل دے کر عوام۔کوسردی سے بچایا جاسکے ۔۔۔🥴

Friday, December 25, 2020

Students working with keyboard

          |_|_|
          |_|_|              _____
          |_|_|     ____    |*_*_*|
 _______   _\__\___/ __ \____|_|_   _______
/ ____  |=|      \  <_+>  /      |=|  ____ \
~|    |\|=|======\\______//======|=|/|    |~
 |_   |    \      |      |      /    |    |
  \==-|     \     |  2D  |     /     |----|~~/
  |   |      |    |      |    |      |____/~/
  |   |       \____\____/____/      /    / /
  |   |         {----------}       /____/ /
  |___|        /~~~~~~~~~~~~\     |_/~|_|/
   \_/        |/~~~~~||~~~~~\|     /__|\
   | |         |    ||||    |     (/|| \)
   | |        /     |  |     \       \\
   |_|        |     |  |     |
              |_____|  |_____|
              (_____)  (_____)
              |     |  |     |
              |     |  |     |
              |/~~~\|  |/~~~\|
              /|___|\  /|___|\
             <_______><_______>
x

Thursday, December 10, 2020

EXCEL Basic class

Land pollution

Thursday, October 15, 2020

قرآن مجید کے حوالے سے سوالات و جوابات۔۔

 سوال:تعوذ کسے کہتے ہیں؟

جواب:اَعُوْذُبِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ

سوال:تسمیہ کسے کہتے ہیں؟

جواب:بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

سوال:قرآن مجید میں کتنی منزلیں ہیں؟

جواب:سات

سوال:قرآن مجید کی پہلی منزل کہاں سے کہاں تک ہے؟

جواب:سورۂ فاتحہ سے سورۂ نساء تک

سوال:قرآن مجید کی دوسری منزل کہاں سے کہاں تک ہے؟

جواب:سورۂ مائدہ سے سورۂ توبہ تک

سوال:قرآن مجید کی تیسری منزل کہاں سے کہاں تک ہے؟

جواب:سورۂ یونس سے سورۂ نحل تک

سوال:قرآن مجید کی چوتھی منزل کہاں سے کہاں تک ہے؟

جواب: سورہ بنی اسرائیل سے سورۂ فرقان تک

سوال:قرآن مجید کی پانچویں منزل کہاں سے کہاں تک ہے؟

جواب:سورۃ الشعراء سے سورۂ یٰسٓ تک

سوال:قرآن مجید کی چھٹویں منزل کہاں سے کہاں تک ہے؟

جواب:سورۃ الصفت سے سورۃ الحجرا ت تک

سوال:قرآن مجید کی ساتویں منزل کہاں سے کہاں تک ہے؟

جواب:سورۂ ق سے سورۃ الناس تک

سوال:وہ کونسی سورت ہے جس کی ہر آیت میں لفظ اللہ موجود ہے؟

جواب: سورۃ المجادلہ

سوال:ام القری کے علاوہ مکۃ المکرمہ کو دوسرے کس نام سے قرآن مجید میں یاد کیا گیا ہے ۔

جواب:بکہ

سوال:قرآن پاک کی سب سے لمبی آیت کونسی ہے؟

جواب:سورۂ بقرہ کی آیت نمبر (۲۸۲)

سوال:قرآن پاک کی سب سے چھوٹی آیت کونسی ہے؟

جواب:والضحیٰ پھر و الفجر

سوال:وہ کونسی آیات ہیں اور کتنی ہیں جس میں الف سے لے کر "ی "تک تمام حروف موجود ہیں؟

جواب:ایسی تین آیتیں ہیں سورۂ بقرہ آیت نمبر (۲۸۲) سورہ’ آل عمران آیت نمبر(۱۵۴)

سورۃ فتح آیت نمبر (۲۹)

سوال:پہلی مدنی سورت کا نام بتائیے؟

جواب:سورۃ الانفال

سوال:قرآن مجید میں کل کتنی سورتیں ہیں؟

جواب:۱۱۴

سوال:قرآن مجید کی کونسی دو سورتیں ایک ساتھ نازل ہوئیں؟

جواب:سورۃ الفلق اور سورۃ الناس

سوال:قرآن مجید کے تیسویں(۳۰) پارے میں کتنی سورتیں ہیں؟

جواب:۳۷

سوال:قرآن مجید میں کتنی سورتیں ایسی ہیں جو شخصیات کے نام پر ہیں،جیسے سورۂ یونس، سورۂ یوسف، سورۂ مریم وغیرہ؟

جواب:۹

سوال:مدنی سورتوں کی تعدادکتنی ہے

جواب:۲۸

سوال:مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟

جواب:۸۶

سوال:قرآن مجید میں کل کتنے پارے ہیں؟

جواب:۳۰

سوال:قرآن مجید میں کل کتنی آیتیں ہیں؟

جواب:۶۶۶۶

سوال:ایسی آیتیں جن میں وعدے ہیں کتنی ہیں؟

جواب:۱۰۰۰

سوال:قرآن مجید میں سجدے والی کتنی آیتیں ہیں؟

جواب:۱۴

سوال:ایسی آیتیں جن میں کسی کام سے روکا گیا ہو کتنی ہیں؟

جواب:۱۰۰۰

سوال:ایسی آیتیں جن میں کسی کام کے کرنے کا حکم ہو کتنی ہیں؟

جواب:۱۰۰۰

سوال:قرآن مجید میں ایسی آیتیں کتنی ہیں جن میں کسی چیز کے حلال ہونے کا حکم ہے؟

جواب:۲۵۰

سوال:قرآن مجید میں ایسی آیتیں کتنی ہیں جن میں کسی چیز کے حرام ہونے کا حکم ہے؟

جواب:۲۵۰

سوال:قرآن مجید میں قصوں سے متعلق کتنی آیتیں ہیں؟

جواب: ۱۰۰۰

سوال:قرآن مجید میں کتنے رکوع ہیں؟

جواب:۵۴۰

سوال:قرآن مجید میں آخری آیت ِسجدہ کس سورت میں ہے؟

جواب:سورۃ العلق

سوال:حروف مقطعات کی تعداد کیا ہے؟

جواب:۲۹

سوال:قرآن مجید کی تین سب سے چھوٹی سورتیں کونسی ہیں؟

جواب:سورۃ الکوثر ، سورۃ العصر اور سورۃ الاخلاص

سوال:قرآن مجید کی سورتوں کو کس نے ترتیب دیا تھا ؟

ج: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 

سوال:لفظ " سورۃ" کا استعمال قرآن مجید میں کتنی مرتبہ ہوا ہے؟

جواب: ۱۰

سوال:وہ کونسی سورت ہے جس کا ایک رکوع مکہ میں اور دوسرا رکوع مدینہ میں نازل ہوا؟

جواب:سورۃ المزمل

مدد کرنے کا انوکھا انداز 😆



جب  میں پہلی بار سپر فاسٹ ٹرین میں سوار ہوا اور پہلے سے موجود مسافروں سے پوچھا کہ  رحیم یا ر خان کب آئے گا؟ مجھے اترنا ہے

تو مسافروں نے بتایاکہ

"بھائی یہ سپرفاسٹ گاڑی ہےرحیم یا ر خان  میں نہیں رکتی"

"رحیم یا ر خان  سے گزرے گی مگر رکے گی نہیں"


یہ سن کر میں گھبرا گیا۔۔😟

 مسافروں نے کہا

"گھبراؤ نہیں!" 

"رحیم یا ر خان  میں روز یہ ٹرین کافی حد تک سلَو ہو جاتی ہے،تم ایک کام کرنا،جیسے ہی ٹرین سلو ہو تو تم دوڑتے ہوئے ٹرین سے اترنا اور آگے کی طرف بنا رکے دوڑتے ہوئے کچھ دور جاناجس طرف ٹرین جا رہی ہے، اس طرف ہی دوڑنا تو تم گروگے نہیں"

اس بات سے میں مطمئن ہوگیا۔

رحیم یا ر خان   آنے سے قبل ہی مسافروں نے مجھے گیٹ پر کھڑا کر دیا

رحیم یا ر خان  آتے ہی میں  ان کے بتائے طریقہ  کے مطابق پلیٹ فارم پر کودا 🦘اور کچھ زیادہ ہی تیزی سے دوڑ گیا۔۔🏃🏃🏃🏃🏃

 اتنا تیز دوڑا کہ اگلے ڈبہ تک جا پہنچا...🚃🚃🚃

اس ڈبہ کے مسافروں نے جب مجھے ٹرین کے ساتھ بھاگتے دیکھا تو جھٹ سے ایک  نے میرا ہاتھ پکڑا اور دوسرے نے شرٹ پکڑی اور مجھے کھینچ کر واپس ٹرین میں چڑھا لیا۔😭😡😢

اب ٹرین رفتار پکڑ چکی تھی اور سب مسافر بول رہے تھے 

"تیرا نصیب اچھا ہے جو تجھے یہ گاڑی مل گئی ،ورنہ یہ سپر فاسٹ ٹرین ہے اور ملتان  میں نہیں رکتی!!" 😜😝😉😆

(منقول)

Wednesday, September 30, 2020

مغرب میں ترکی اور .........مشرق میں پاکستان ۔۔

 اب وقت ہے عالم اسلام کفار کا ڈٹ کر مقابلہ کریں

مغرب میں ترکی اور 

مشرق میں پاکستان ۔۔۔


پاکستان میں صلیبی اور یہودی ایجنٹ موجود ہیں جو اس قوم کو بس اپنے جمہوریت کے جنتر منتر دکھا کر مصروف رکھتے ہیں کبھی آزادی کے نام پر کبھی  جمہوریت خطرے میں۔ مقصد انکا صرف قوم کو لوٹنا اور لوٹی دولت کا دفاع کرنا ہوتا ہے ہوش کے ناخن لو یہ سیاسی مداری کبھی ایک دوسرے کا پیٹ پھاڑنے کی باتیں کرتے ہیں اور جب اس پیٹ پر لات قومی احتساب ادارے مار دیں تو یہ سب کرپشن کی پیداوار سیاستدان ایک ہو جاتے ہیں پاک فوج پاکستان نہیں بلکے عالم اسلام کے دفاع میں ریڑھ کی ہڈی کا قردار ادا کرتی ہے ورنہ یہودی صلیبی مسلمان ملکوں کو ہڑپ کر چکے ہوتے  ان چیزوں سے ہمیں آگے بڑھ کر سوچنا ہو گا ہمارا مقابلہ کسی ملک سے نہیں بلکے پورے .عالم اسلام کی جنگ ہے متحد ہو جاؤ اور اپنی افواج کا حوصلہ بنو یہی وقت ہے 



Tuesday, June 30, 2020

👈 شکر ادا کرو 👉

        👈  شکر ادا کرو  👉


ﮨﺮﻗﻞ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺧﺎﺹ ﻣﭩﯽ ﺳﮯ ﺑﻨﯽ ﺻﺮﺍﺣﯽ ﺳﮯ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﭘﺎﻧﯽ لے کر ﭘﯿﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺍِﺱ ﺁﺳﺎﺋﺶ ﭘﺮ ﺣﺴﺪ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ.. ﺗﻮ ﺍﮔﺮ ﺍُﺳﮯ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ فریج ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﯿﺎ ﺳﻮﭼﮯ ﮔﺎ..؟

       اﮔﺮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭘﮑﯽ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﮐﺎﺭﮈ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺧﺰﺍﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻥ ﭼﺎﺑﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻋﺎﺟﺰ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﺑﯿﺘﮯ ﮔﯽ..؟

       ﺍﮔﺮ ﮐﺴﺮﯼٰ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﮭﮏ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺻﻮﻓﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺗﺨﺖ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺁﺭﺍﻡ ﺩﮦ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﺰﺭﮮ ﮔﯽ..؟

       ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﻗﯿﺼﺮ ﺭﻭﻡ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻏﻼﻡ ﺷﺘﺮ ﻣﺮﻍ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﻨﮯ ﺟﻦ ﭘﻨﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﮨﻮﺍ ﭘﮩﻨﭽﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﭘﻨﮑﮭﮯ ﺍﻭﺭﺍﮮ ﺳﯽ ﮐﮯ ﮨﺰﺍﺭﻭﯾﮟ ﺣﺼﮯ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ..؟

       ﺁﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮐﺎﺭ لے کر ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻓﺮﺍﭨﮯ ﺑﮭﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺋﯿﮯ.. ﮐﯿﺎ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﻮﮌﻭﮞ ﭘﺮ ﻏﺮﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﻤﻨﮉ ﮨﻮﮔﺎ..؟
 
       ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻣﻨﺼﻮﺭ ﮐﮯ ﻏﻼﻡ ﺍُﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﻡ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﻣﻼ ﮐﺮ ﻏﺴﻞ ﮐﺎ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻮﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ.. ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ ﺍﺳﮯ ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ گیزر ﺩﯾﮑﮫ ﻟﮯ ﺗﻮ..؟
       ﺟﻨﺎﺏ ﺁﭖ ﺑﺎﺩﺷــﺎھـﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﯽ ﺭﺍﺣﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺳﭻ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺁﭖ ﺟﯿﺴﯽ ﺭﺍﺣﺖ ﮐﺎ ﺳﻮﭺ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ.. ﻣﮕﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﯿﮟ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺼﯿﺐ ﺳﮯ ﻧﺎﻻﮞ ﮨﯽ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ.. ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺟﺘﻨﯽ ﺭﺍﺣﺘﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﺳﻌﺘﯿﮟ ﺑﮍﮪ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﯿﻨﮧ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﺗﻨﮓ ﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ.....


ﺍﻟﺤــﻤـﺪ ﻟﻠﮧ ﭘﮍﮬﯿﺌﮯ، ﺷُــﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ، ﺧـﺎﻟـﻖ ﮐﯽ ﺍُﻥ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺷُــﻤﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑـﺘﺎ..

ذرا مسکرا کر دیکھیں



آج بہت ہی پیارا دوست (وقاص) مجھے قائل کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ پاکستان  کا وزیراعظم عمران خان ملک کی تقدیر بدل دے گا۔  ۔آدھا گھنٹہ بولتا رہا میں چپ کر کے سنتا رہا میں نےکوئی جواب نہیں دیا آخر وہ خود ہی بولا تم بولتے کیوں نہیں میں نے کہا کہ کتنا اعتبار کرتے ہو میرا  کہنے لگا اپنے آپ سے بھی زیادہ۔۔
پھر میں نےکہا : "یار 10 ہزار روپے تو دو ضرورت ہے" ۔ ۔۔
 تو کہنے لگا: " یار تم بے شک 20ہزار لے لو لیکن واپس کب کرو گے؟" 
 میں نے کہ : "جب عمران خان  ملک کی تقدیر بدل دے گا تو واپس کر دوں گا.."
پھر کہنے لگا : "اے تے ناں دین والی گل ھوئی ناں ،میں کوئی بچہ واں".😂😂😂

سٹاک ایکسچینج پر حملے کا معاملہ

کراچی:سٹاک ایکسچینج پر حملے کا معاملہ 

حصص کی ٹریڈنگ ایک لمحہ کوبھی معطل نہیں ہوئی،ذرائع اسٹاک مارکیٹ
‏پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاٹریڈنگ انجن مکمل طورپرآن لائن ہے،ذرائع اسٹاک مارکیٹ
‏ملکی وغیرملکی سرمایہ کارمعمول کےمطابق کاروبارکررہےہیں،ذرائع اسٹاک مارکیٹ
‏اسٹاک ایکسچینج میں سیکیورٹی کےغیرمعمولی اقدامات کئےگئےتھے،ذرائع ایس ای سی پی
‏اسٹاک ایکسچینج  کی عمارت میں سیکیورٹی کے25اہلکار تعینات تھے،ذرائع
‏بلڈنگ کی سیکیورٹی پرسندھ رینجرز،پولیس اورنجی کمپنی کےگارڈتعینات ہیں،ذرائع
‏ایس ای سی پی نےسیکورٹی انتظامات کومزید مستحکم کرنےکی ہدایت کی تھی،ذرائع

‏اسٹاک مارکیٹ بلڈنگ میں چندماہ پہلےسندھ رینجرزنےفل ڈریس ریہرسل کی تھی،ذرائع
‏حال ہی میں اسٹاک ایکسچینج بلڈنگ کی باؤنڈری کی دیوارمزیداونچی کی گئی تھی،ذرائع
‏اسٹاک ایکسچینج بلڈنگ میں الیکٹرانک اسکیننگ مشین،واک تھروگیٹ نصب ہیں،ذرائع
‏اسٹاک ایکسچینج بلڈنگ میں100سےزائدسیکیورٹی کیمرےنصب ہیں،ذرائع

افسرنے بنا کیلے لیے ہی بھاگنے میں بھلائی سمجھی 😂😂

بجلی آفس کے سامنے  ایک شخص کیلے بیچ رہا تھا

محکمہ کے ایک بڑے افسر نے پوچھا کیلے کیسے دئیے 

کیلے کس کے لئے خرید رہے ہو صاحب؟ 
افسر کیا مطلب؟ 

کیلے والا :مطلب یہ کہ

یتیم خانے کے لیے لے رہے ہو تو 10 روپیہ درجن

اولڈ ہوم کےلیے لے رہے ہو تو 15  روپیہ درجن

بچوں کے ٹفن کے لیے 20 روپیہ درجن

گھر کھانے کے لیئے لے رہے ہو تو 25 روپیہ درجن

اگر پکنک کے لئے خریدنے ہوں تو 30 روپیہ درجن

افسر یہ کیا بیوقوفی ہے؟ 
 ارے بھائی جب سب کیلے ایک جیسے ہیں تو ریٹ الگ الگ کیوں؟ 

کیلے والا پیسے کی وسولی کا اسٹائل تو آپ لوگوں والا ہی ہے 
جیسے 
 100 ریڈنگ کا الگ ریٹ
 سے 200 کا الگ
سے 300 کا الگ

بجلی تو آپ ایک ہی کھمبے سے دیتے ہو؟ 

تو پھر گھر کے لئے الگ ریٹ
دکان کے لئے الگ ریٹ
کارخانے کا الگ ریٹ

اور ایک بات اور 
میٹر کا بھاڑا الگ
میٹرکیا امریکہ سے امپورٹ کیا ہے
25 سال سے بھاڑا بھر رہا ہوں آخر میٹر کی قیمت کتنی ہے
آپ بتا دو مجھے ایک بار

      
   افسرنے  بنا کیلے لیے ہی بھاگنے میں بھلائی سمجھی 😂😂

سورۃ فاتحہ کو مکمل پڑھیں۔۔۔۔

1 سورۃ الفاتحۃ

مکمل سورت
سورت نمبر 
1

آیت نمبر 
1

ایک آیت
(1) سورۃ الفاتحۃ (مکی، آیات 6)

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
اَ لْحَـمْدُ لِلّـٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ (1)
سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے۔
اَلرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ (2)
بڑا مہربان نہایت رحم والا۔
مَالِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ (3)
جزا کے دن کا مالک۔
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ (4)
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِـيْـمَ (5)
ہمیں سیدھا راستہ دکھا۔
صِرَاطَ الَّـذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْـهِـمْۙ غَيْـرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْـهِـمْ وَلَا الضَّآلِّيْنَ (6)
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا، نہ کہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ جو گمراہ ہوئے۔

محروم کون ؟

محروم کون ؟

 محروم وہ ھے! 
جسے علم ھو کہ اشراق یاچاشت کا وقت تقریباً 6 گھنٹے ھے اور وہ 2 رکعتیں نہ پڑھ سگے۔
جو کہ انسانی جسم کے 360 جوڑوں کا صدقہ ھیں۔
 محروم وہ ھے! 
جسے علم ھو کہ رات تقریباً 11 گھنٹوں کی ھےاور وہ تھجّدکی ۲ رکعت بھی نہ پڑھ سکے جس میں تقریبا 3 منٹ لگتے ہیں۔

 محروم وہ ھے! 
جسے علم ھو کہ دن اور رات میں 24 گھنٹے ھوتے ھیں اور وہ قرآن کریم کے ایک رکوع کی بھی تلاوت نہ کر سکے جس میں محض 5 منٹ لگتے ہیں۔

  یقیناً محروم وہ ھے! 
جسے علم ھو کہ زبان تھکتی نہیں اور وہ دن بھر میں بالکل بھی الله کا ذکر نہ کرے۔  

محروم وه هے
جس کو یه علم هو کہ اذان و اقامت کا جواب دینے پر الله پاک هر کلمے کے بدلے 2لاکھ نیکیاں عطا فرماتا هے. ایک اذان و اقامت کا جواب دینے پر 64لاکھ نیکیاں ملتی هیں لیکن وه  باتوں میں لگا رهتا هے اور اتنا بڑا اپنا آخرت کا نقصان کر لیتا هے.     

محروم وه هے
جو یه جانتا هو کے ایک بار درود پاک پڑھنے سے 10 نیکیاں ملتی هیں 10درجات بلند هوتے هیں 10گناه معاف هو جاتے هیں پھر بھی محروم رهتا هے.

محروم وه هے
جس کو معلوم هو که الله پاک بسم الله الرحمن الرحیم کے هر حرف کے بدلے 4000نیکیاں عطا فرماتا هے یوں ایک بار بسم الله پوری پڑھنے پر 76000نیکیاں ملتی هیں لیکن وہ سستی کرتا ھے. 

أستغفر الله ربّی من کلِّ ذنبٍ وّ أتوب إليه۔ 


اسی طرح زندگی گزر رھی ھے۔اور ہم غافل ھیں اور اپنے وقت کو ضائع کرتے جا رھے ھیں۔



مزید بھی پڑھیں۔۔

Saturday, June 27, 2020

کیا آپ بھی BIT locker سے پریشان ہوں گے۔۔۔؟؟




 
اگر  ونڈوز کرنے کے بعد  بٹ لاکر ڈرائیوکے پاسورڈ  کو غلط کرے  تو اکثر سمجھا جاتا ہے کہ پاسورڈ غلط ہے جبکہ ایسا نہیں ہوتا۔ آپ ملکل ٹھیک پاسورڈ استعمال کر رہے ہوتے ھیں۔ ابتدائی مرحلے کے بعد آپ کے پاس ریکوری کی بھی ہونی چاہئے جو کہ 48 ڈیجیٹس پر مشتمل ایک ٹیکسٹ کی فائل ہوتی  ہے۔

 
بلکہ آپ اگر ونڈوز ٹین 10 کو مکمل اپ ڈیٹ یا اس کی موجودہ اپ ڈیٹس کو انسٹال نہیں کرتے تب بھی یہی مسئلہ در پیش آتا ہے ۔





مزید بلاگ کو دیکھیےکہ  ہم ونڈوز کو اپ ڈیٹ کیسے کریں 

کیا آپ کا کمپیوٹر بھی نیا ہو سکتا۔۔۔؟؟




 ہم ونڈوز کو اپ ڈیٹ کیسے کریں  ۔۔۔۔۔۔؟؟ ۔۔۔۔۔۔ ہم اکثر اس بات کو سنتے ہیں مگر کیا یہ ضروری ہے۔۔؟؟

جی ہاں ! یہ آج کل بہت ہی ضروری ہو چکا ہے۔ 


Microsoft Abandons Windows 10's Constant Forced Updates




۔