How to ready hand setenrlizer?
ہینڈ سینیٹائزر بنانے کا طریقہ!!!
مل200ملی لیٹر پانی میں 100 ملی لیٹر سپرٹ ڈالیں اور اس میں 5 سے 10 ملی لیٹر ڈیٹول ڈال کر آہستہ آہستہ 5 منٹ تک ہلائیں...
آپ کا سینیٹائزر تیار ہے...
اگر اسے تھوڑا گاڑھا کرنا ہے تو اس میں ایک دو چٹکی نمک یا ایلوویرا جل ڈال کر ہلائیں...محلول تیار ہو جائے گا, جسے حسب ضرورت استعمال کر سکتے ہیں....
No comments:
Post a Comment