┄┅════❁﷽❁════┅┄
📚 حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴
☜والدین کے ساتھ حسنِ سلوک اور رشتـے داروں کے ساتھ صلہ رحمی کرنے کا بیان*
🌴سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
💫"تـم عنقـریب ایسـا علاقـہ فتـح کرو گـے جس میں قیـراط کا ذکـر ہوتا یے"
💫ایک اور روایت میں ہے : تم عنقریب مصـر فتـح کرو گے اور یہ ایسی زمین یے جس میں قیراط کا لفظ بولا جاتا ہے چنانچہ تم اس کے باشندوں کے ساتھ اچھا برتاو کرنا اس لئے کہ ان کا ہمارے ساتھ ذمہ اور رشتہ ہے"
💫ایک اور روایت میں ہے: "جب تم اسے فتح کرلو تو اس کے باشندوں کے ساتھ اچھا برتاو کرنا اس لئے کہ ان کا ہمارے ساتھ ذمہ اور رشتہ ہے یا فرمایا ذمـہ اور سسرالی تعلق یے"
📚(صحیح البخاری،کتاب فضائل الصحابة: رقــم الحــدیث: 2543)
─━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━─
No comments:
Post a Comment