Computer Hardware and Networking Computer I.T Engineer
Monday, March 30, 2020
just hit F6 (search engine )
آپکی آسانی کے لئے ایک مزید شارٹ کٹ کی جو کہ آپ کے براوزر میں موجود لنک مطلب کو سلیکٹ کرنے میں استعمال ہو گی۔آپ اس کو ایک بار لازمی آزمائیں۔
just hit F6
Sunday, March 29, 2020
اب کسی بھی عمارت کی دیوار میں لگی اینٹوں کو ایک طرح کا کیمرہ ۔۔۔۔۔
نارتھ کیرولائنا اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک نئی ٹیکنالوجی وضع کی ہے جس میں بصری لحاظ سے اینٹوں کی دمک کو بڑھایا گیا ہے۔ چونکہ بم سازی کے درجے کی پلوٹونیئم کئی طرح کی معدنیات سے اپنا تعامل کرتی ہے اسی لحاظ سے کسی دیوار یا اینٹ کے قریب یہ تابکار مادہ لایا جائے تو اس کا تاریخی ریکارڈ مرتب ہوتا رہتا ہے۔
ماہرین کا خیال ہے کہ تعمیراتی مٹیریل عین تھری ڈی شکل کی طرح کام کرتا ہے اور گیما شعاعوں کے آثار کو نوٹ کرسکتا ہے۔ بعض اقسام کی معدنیات مثلاً کوارٹز اور فیلڈسپارگیما شعاعوں سے عمل کرتی ہیں اور اس کے الیکٹران ان معدنیات میں قید ہوجاتے ہیں۔ لیکن جب انہیں سرگرم کیا جائے تو اندر پھنسے الیکٹران باہرنکل آتے ہیں جن کی پیمائش فوٹو ملٹی پلائیر نامی آلے پرکی جاسکتی ہے۔ اس طرح نہ صرف ماضی بلکہ اس وقت بھی علاقے میں موجود کسی تابکار مادے کی موجودگی کا پتا لگایا جاسکتا ہے۔
نیوکلیئر انجینیئرنگ سے وابستہ معاون پروفیسر رابرٹ ہیس کہتے ہیں کہ ان کی تحقیق اینٹوں کو گیما رے کیمرہ بناسکتی ہے جس سے اطراف میں موجود تابکار اشیا کی موجودگی معلوم کی جاسکتی ہے۔
’اگرچہ ہم نے اینٹوں کی بجائے تابکاری ناپنے والے ڈوزی میٹر استعمال کئے ہیں لیکن تحقیق بتاتی ہے کہ اس طرح عین ممکن ہے کہ اینٹوں میں چھپے تابکاری کے اثرات معلوم کئے جاسکتے ہیں۔ اس بار ہم نے اندازہ لگایا ہے کہ تابکاری کا محور بم بنانے کے درجے (ویپن گریڈ) والا پلوٹونیئم تھا جس کا وزن ساڑھے چار کلوگرام تھا ۔ دوسری جانب ہم نے نہ صرف تابکاری کا پتا لگایا بلکہ خاص دائرے میں اس تابکار شے کی نشاندہی بھی کی ہے،‘ ڈاکٹر رابرٹ نے کہا۔
عمارت کی اینٹوں میں معمولی مقدار میں زرقون، فیلڈسپاراور دیگر سلیکیٹس موجود ہوتے ہیں۔ ان ذرات کو اینٹوں سے نکالنا مشکل ہوتا ہے لیکن ماہرین نے یہ کام کئی بار انجام دیا ہے اور اس طرح ہم اینٹوں میں گیمارے، تابکاری اور اشعاع کے آثار بہت آسانی سے معلوم کرسکتے ہیں۔
فون کا ڈیٹا لیک
اگرآپ اپناموبائل فون فروخت کرنا چاہتےہیں لیکن ڈیٹا ڈیلیٹ کرنےکےباوجود آپ کوڈیٹا لیک ہونےکاخدشہ ہے۔
تو گھبرائیں نہیں ہم آپ کوڈیٹاڈیلیٹ کرنےکاطریقہ بتاتےہیں جس کےبعد آپ کاڈیٹالیک نہیں ہوسکتا۔
اگر آپ اپنے فون کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں تو اسکو پہلے فیکٹری سیٹنگ پر ری سیٹ کردیں ۔ اور اس میں مزید اضافی ڈیٹا ڈال کر ڈیلیٹ کردیں ، یہ تمام عمل دو سے تین مرتبہ دہرائیں جس سے آپکا ضروری ڈیٹا خود بخود ختم ہوجائے گا۔
فون سےڈیٹاڈیلیٹ کرنےکیلئےکمپیوٹرکےسافٹ ویئرزبھی استعمال کرسکتےہیں۔اوراس مقصد کیلئےسی کلینراور اریزر کے سوفٹ سے آپ اپنا فون کمپیوٹر کے ساتھ لگاکر اسکو ڈیلیٹ کرسکتے ہیں۔ یہ ڈیلیٹ ہونے والا ڈیٹا بھی دوبارہ حاصل نہیں کیا جاسکے گا۔
اسکے علاوہ فون کا ڈیٹا لیک ہونےکے چانسز اکثر دکانوں پر فون صحیح کروانے سے بھی ہوتے ہیں ، کیونکہ عام طور پر صارف اپنے فون کا پاسورڈ دکاندار کو دے دیتے ہیں ، لہذا اپنا فون کھڑے ہوکر صحیح کروائیں ۔
جبکہ ڈیٹا لیک ہونےکی دوسری وجہ اسکے فروخت سے قبل ڈیلیٹ نہ ہونا ہے۔ کیونکہ فون میں موجود ڈیٹا ڈیلیٹ نہیں ہوا ہوتا جس کی وجہ سے یہ کسی دوسرے فرد کے پاس چلا جاتا ہے اور وہ اسکو لیک کردیتا ہے۔
NEWS @ WhatsApp Status
موبائل اپیلی کیشن واٹس ایپ نےصارفین پربڑی پابندی عائدکرنےکافیصلہ کرلیاہے۔
دنیابھرمیں واٹس ایپ کےصارفین کی تعداد 2ارب سےزائدہےاورکوروناوباپھیلنےکےبعدہونےوالےلاک ڈاؤن میں ایپ کااستعمال چالیس فیصدبڑھ گیاہے۔
ڈیٹاکنسلٹنگ فرم کینٹرکی جانب سےجاری کردہ رپورٹ میں بتایاگیاہےکہ کورونا وائرس پھیلنےکےبعد سےاب تک دیگرایپس کےمقابلےمیں واٹس ایپ کےاستعمال میں چالیس فیصداضافہ ہواہے۔
رپورٹ کے مطابق لاک ڈاؤن کےدوران صارفین واٹس ایپ پرویڈیوچیٹ،کالزاورمیسجنگ سروس کا استعمال زیادہ کررہے ہیں جبکہ گھرسے کام کرنےوالےملازمین بھی رابطوں کے لیے پیغام رسانی کی ایپلیکیشن کواستعمال کررہے ہیں۔
واٹس ایپ پرگہری نظررکھنےوالےادارےڈبلیواےبیٹاانفونےصارفین کےلیےاہم اعلان کیا۔
ANNOUNCEMENT:You can no longer send videos to WhatsApp Status if they are longer than 16 seconds: only videos having a duration of 15 seconds will be allowed.This is happening in India and it's probably an initiative to reduce the traffic on the server infrastructures.
ڈبلیواےبیٹاکی رپورٹ کےمطابق واٹس ایپ نےصارفین کےاسٹیٹس کاوقت 30 سیکنڈسےکم کرکے 16 سیکنڈ تک مختص کردیا، اب صارف پندرہ سیکنڈ کی ویڈیو ہی اسٹیٹس پر اپ لوڈ کرسکیں گے۔
رپورٹ میں مزیدبتایاگیاہےکہ ابھی اس فیچرکی آزمائش بھارت میں کی جارہی ہےجس کےبعددنیا بھرمیں اس سہولت کو متعارف کرایا جائے گا۔
واضح رہےکہ واٹس ایپ نے یہ اقدام اپنےڈیٹا سرورسےٹریفک کم کرنےکےلیےکیاہےکیونکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ڈیٹاپربہت زیادہ بوجھ پڑرہاہےتاہم اسی وجہ سےکسی بھی وقت سسٹم بیٹھ جانےکاخطرہ ہے۔
— WABetaInfo (@WABetaInfo) March 28, 2020
Sunday, March 22, 2020
Saturday, March 21, 2020
Friday, March 20, 2020
Template for Calendar
|
MARCH
|
||||||||
|
2019
|
||||||||
|
Heading
Video provides a powerful way to help you prove your point. When you
click Online Video, you can paste in the embed code for the video you want to
add. You can also type a keyword to search online for the video that best
fits your document.
To make your document look professionally produced, Word provides
header, footer, cover page, and text box designs that complement each other.
For example, you can add a matching cover page, header, and sidebar. Click
Insert and then choose the elements you want from the different galleries.
Themes and styles also help keep your document coordinated. When you
click Design and choose a new Theme, the pictures, charts, and SmartArt
|
![]() |
|||||||
|
Sunday
|
Monday
|
Tuesday
|
Wednesday
|
Thursday
|
Friday
|
Saturday
|
||
|
1
|
2
|
3
|
4
|
5
|
6
|
7
|
||
|
Jur Day
|
|
|
|
|
|
|
||
|
8
|
9
|
10
|
11
|
12
|
13
|
14
|
||
|
|
|
|
|
|
|
|
||
|
15
|
16
|
17
|
18
|
19
|
20
|
21
|
||
|
|
|
|
|
|
|
|
||
|
22
|
23
|
24
|
25
|
26
|
27
|
28
|
||
|
|
Pakistan
Day
|
|
|
|
|
|
||
|
29
|
30
|
31
|
|
|
|
|
||
|
Please Comments,
Subscribe & Like
Thank
You!
|
||||||||
|
|
|
|
|
|
|
|
||
|
graphics change to match your new
theme. When you apply styles, your headings change to match the new theme.
Save time in Word with new buttons that show up where you need them.
To change the way a picture fits in your document, click it and a button for
layout options appears next to it. When you work on a table, click where you
want to add a row or a column, and then click the plus sign.
|
||||||||
Subscribe to:
Posts (Atom)
