محروم کون ؟
محروم وہ ھے!
جسے علم ھو کہ اشراق یاچاشت کا وقت تقریباً 6 گھنٹے ھے اور وہ 2 رکعتیں نہ پڑھ سگے۔
جو کہ انسانی جسم کے 360 جوڑوں کا صدقہ ھیں۔
محروم وہ ھے!
جسے علم ھو کہ رات تقریباً 11 گھنٹوں کی ھےاور وہ تھجّدکی ۲ رکعت بھی نہ پڑھ سکے جس میں تقریبا 3 منٹ لگتے ہیں۔
محروم وہ ھے!
جسے علم ھو کہ دن اور رات میں 24 گھنٹے ھوتے ھیں اور وہ قرآن کریم کے ایک رکوع کی بھی تلاوت نہ کر سکے جس میں محض 5 منٹ لگتے ہیں۔
یقیناً محروم وہ ھے!
جسے علم ھو کہ زبان تھکتی نہیں اور وہ دن بھر میں بالکل بھی الله کا ذکر نہ کرے۔
محروم وه هے
جس کو یه علم هو کہ اذان و اقامت کا جواب دینے پر الله پاک هر کلمے کے بدلے 2لاکھ نیکیاں عطا فرماتا هے. ایک اذان و اقامت کا جواب دینے پر 64لاکھ نیکیاں ملتی هیں لیکن وه باتوں میں لگا رهتا هے اور اتنا بڑا اپنا آخرت کا نقصان کر لیتا هے.
محروم وه هے
جو یه جانتا هو کے ایک بار درود پاک پڑھنے سے 10 نیکیاں ملتی هیں 10درجات بلند هوتے هیں 10گناه معاف هو جاتے هیں پھر بھی محروم رهتا هے.
محروم وه هے
جس کو معلوم هو که الله پاک بسم الله الرحمن الرحیم کے هر حرف کے بدلے 4000نیکیاں عطا فرماتا هے یوں ایک بار بسم الله پوری پڑھنے پر 76000نیکیاں ملتی هیں لیکن وہ سستی کرتا ھے.
أستغفر الله ربّی من کلِّ ذنبٍ وّ أتوب إليه۔
اسی طرح زندگی گزر رھی ھے۔اور ہم غافل ھیں اور اپنے وقت کو ضائع کرتے جا رھے ھیں۔
مزید بھی پڑھیں۔۔
No comments:
Post a Comment