اگر ونڈوز کرنے کے بعد بٹ لاکر ڈرائیوکے پاسورڈ کو غلط کرے تو اکثر سمجھا جاتا ہے کہ پاسورڈ غلط ہے جبکہ ایسا نہیں ہوتا۔ آپ ملکل ٹھیک پاسورڈ استعمال کر رہے ہوتے ھیں۔ ابتدائی مرحلے کے بعد آپ کے پاس ریکوری کی بھی ہونی چاہئے جو کہ 48 ڈیجیٹس پر مشتمل ایک ٹیکسٹ کی فائل ہوتی ہے۔
بلکہ آپ اگر ونڈوز ٹین 10 کو مکمل اپ ڈیٹ یا اس کی موجودہ اپ ڈیٹس کو انسٹال نہیں کرتے تب بھی یہی مسئلہ در پیش آتا ہے ۔
مزید بلاگ کو دیکھیےکہ ہم ونڈوز کو اپ ڈیٹ کیسے کریں


No comments:
Post a Comment