Tuesday, June 30, 2020

ذرا مسکرا کر دیکھیں



آج بہت ہی پیارا دوست (وقاص) مجھے قائل کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ پاکستان  کا وزیراعظم عمران خان ملک کی تقدیر بدل دے گا۔  ۔آدھا گھنٹہ بولتا رہا میں چپ کر کے سنتا رہا میں نےکوئی جواب نہیں دیا آخر وہ خود ہی بولا تم بولتے کیوں نہیں میں نے کہا کہ کتنا اعتبار کرتے ہو میرا  کہنے لگا اپنے آپ سے بھی زیادہ۔۔
پھر میں نےکہا : "یار 10 ہزار روپے تو دو ضرورت ہے" ۔ ۔۔
 تو کہنے لگا: " یار تم بے شک 20ہزار لے لو لیکن واپس کب کرو گے؟" 
 میں نے کہ : "جب عمران خان  ملک کی تقدیر بدل دے گا تو واپس کر دوں گا.."
پھر کہنے لگا : "اے تے ناں دین والی گل ھوئی ناں ،میں کوئی بچہ واں".😂😂😂

No comments:

Post a Comment